جماعت اسلامی کے میاں مقصود احمد آج جامعہ مسجد مودودی میں خطبہ جمع دیں گے

  جماعت اسلامی کے میاں مقصود احمد آج جامعہ مسجد مودودی میں خطبہ جمع دیں گے

  

لاہور(دویلپمنٹ سیل) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما میاں مقصود احمد آج جامعہ مسجد سید مودودی انسٹی ٹیوٹ میں خطبہ جمعتہ المبارک دیں گے۔ آغاز ایک بجے ہو گا جماعت پونے دو بجے ہو گی جامعہ مسجد سید مودودی انسٹی ٹیوٹ میں جمعتہ المبارک کا خطبہ۔ ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان حافظ ساجد انور دیتے ہیں۔ چھوٹے بھائی کی وفات کی وجہ سے وہ کراچی میں ہیں ان کی عدم موجودگی میں میاں مقصود احمد جمعتہ المبارک کی نماز پڑھائیں گے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -