حافظ امان اللہ کا انتقال

  حافظ امان اللہ کا انتقال

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ادارہ معارف ِاسلامی کے ڈائریکٹر حافظ ساجد انور کے بھائی حافظ امان اللہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ انہیں کراچی میں سینکڑوں سو گواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ رابطہ برائے تعزیت حافظ ساجد انور۔ 0301-2244891

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -