مجالس عزاء
لاہور(پ ر)انجمن غلامان ابوذرغفاری کے زیر اہتمام یکم تا 10محر الحرام روزانہ 8بجے شب امام بار گاہ در فاطمۃ الزہرہ E-376بلاک سبزہ زار میں عشرہ محرم کی مجالس عزا منعقد ہوں گی،عامر حسین ہاشمی نقیب ممبر ہوں گے مولانا آغا علی حسنین مہدوی فضائل محمد و آل محمد اور مصائب شہداء کربلا بیان کریں گے۔بعد از مجلس روزانہ نیاز امام تقسیم کی جائے گی۔
امام بارگاہ عطیہ اہلبیت 21 نکلسن روڈ پرڈاکٹرریاض علی شاہ کے زیراہتمام یکم تا 10محرم الحرام روزانہ صبح 6 30بجے مجلس عزاء سے علامہ پروفیسر سید ذوالفقار حسین نقوی آف کراچی خطاب کریں گے۔
شریعت اسلام کے موضو ع پر خطاب کر یں گے۔