وزیر اعظم کی اسد قیصر سے ملاقات، مشترکہ اجلاس سے متعلق امور پر مشاورت 

    وزیر اعظم کی اسد قیصر سے ملاقات، مشترکہ اجلاس سے متعلق امور پر مشاورت 

  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے درمیان ملاقات میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق امور پر مشاورت کی گئی۔ جمعرات کو ملاقات میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق امور پر مشاورت کی گئی۔سپیکر اسد قیصر نے اپنے چیمبر سے باہر آکر وزیراعظم کا استقبال کیا۔

مشاورت 

مزید :

صفحہ اول -