جنرل قمر جاوید باجوہ کا میر حاصل بزنجو کے انتقال پر اظہار تعزیت

جنرل قمر جاوید باجوہ کا میر حاصل بزنجو کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میر حاصل بزنجو کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میر حاصل بزنجو کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ اللہ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، آمین۔

جنرل قمر جاوید باجوہ 

مزید :

صفحہ اول -