آرمی چیف سے اردن کے سفیر کی ملاقات،دفاعی تعان بڑھانے پر اتفاق

      آرمی چیف سے اردن کے سفیر کی ملاقات،دفاعی تعان بڑھانے پر اتفاق

  

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے سفیر میجر جنرل(ر) ابراہیم یالے محمد نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات کو ہونیوالی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بشمول دونوں برادر ملکوں کے درمیان دوطرفہ سیکورٹی و دفاعی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔معزز مہمان نے خطے میں امن و سلامتی کیلئے پاکستان کی جاری کاوشوں کو سراہا۔

ملاقات 

مزید :

صفحہ اول -