بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

  بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 راولپنڈی(آن لائن)بھارتی فوج نے  لائن آف  کنٹرول کے نزدیکی سیکٹر  سبز کوٹ  میں بلااشتعال سیز فائر کی  خلاف ورزی کرتے ہوئے شہری آباد ی کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں ایک 70سالہ خاتون زخمی ہوگئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق    بھارتی فوج کی شہری آباد ی پر فائرنگ سے  کھوئی گاؤں کی رہائشی خاتون زخمی ہوئی ہے جس کی عمر70سال ہے۔پاک فوج نے بھارتی گولہ باری کا موثر  اور بھرپور   جواب دیا۔   
بھارتی فوج

مزید :

صفحہ اول -