بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے  روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کی منظوری 

   بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے  روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کی منظوری 

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کی منظوری دے دی۔ معاون خصوصی زلفی بخاری نے ٹوئٹر پر بتایاکہ اوورسیز پاکستانیوں کیلئے روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کا آغاز 4 ستمبر کو ہوگا، تمام بیرون ملک مقیم پاکستان ڈیجیٹل بینکنگ سے استفادہ اٹھائیں، زلفی بخاری نے کہاکہ یہ سرمایہ کاری کیلئے انتہائی اہم موقع ہے، اوورسیز پاکستانیوں کیلئے مزید اچھی چیزیں آنے کو ہیں۔

ڈیجیٹل اکاونٹ

مزید :

صفحہ اول -