مکمل صحتیابی تک نواز شریف  واپس نہیں آ سکتے، رانا ثنا اللہ

مکمل صحتیابی تک نواز شریف  واپس نہیں آ سکتے، رانا ثنا اللہ

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب تک میڈکل بورڈ کی جانب سے میاں نواز شریف کو صحت یابی کا سرٹیفیکیٹ نہیں مل جاتا وہ پاکستان نہیں آ سکتے۔نجی ٹی وی سے  گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ووٹ کو عزت دو کے نعرے کا مقصد یہ نہیں کہ ووٹ ن لیگ کو ہی دو، ووٹ کو عزت دو کے نعرے کا مطلب ہے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے خود نواز شریف کے ساتھ رابطہ کیا تھا۔ 

رانا ثنا اللہ

مزید :

صفحہ اول -