پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل چور گینگ کے 5ملزمان گرفتار 

پولیس کی کارروائی، موٹرسائیکل چور گینگ کے 5ملزمان گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

: لاہور(کرائم رپورٹر)  اینٹی وہیکل لفٹنگ سٹاف اقبال ٹاؤن ڈویژن کی کارروائی، عثمان عر ف موٹا وہیکل وموٹر سائیکل چور گینگ کے 5 ملزمان گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق اقبال ٹاؤن اے وی ایل ایس پولیس نے گینگ کے سرغنہ گینگ عثمان عر ف موٹا اور 4 ساتھی نثار، خادم، ناصر اورشاہد کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے 22 موٹر سائیکلیں، 2 کاریں، 2 کیر ی ڈبے اور 2 رکشے برآمد کرلیے پولیس کے مطابق ملزمان کا شہر کے مختلف علاقوں میں متعدد وہیکل چوری کی وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -