گڑھی شاہو کے علاقے سے 45سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  گڑھی شاہو کے علاقے سے 45سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)گڑھی شاہو کے علاقے میں 45سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد، ورثاء کی تلاش شروع تفصیلات کے مطابق گڑھی شاہو کے علاقے میں جامعہ نعیمہ مسجد کے قریب 45 سالہ لاوارث شخص کی نعش پڑی دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لے کر شناخت کی کوشش کی جسے بعد ازاں ناکامی پر مردہ خانے منتقل کر دی پولیس کے مطابق45 سالہ شخص نشئی تھا نشے کی زیادتی کی وجہ سے موت واقع ہوئی ہے۔ 

مزید :

علاقائی -