3 ایس ڈی پی اوز کے تقرر و تبادلے 

 3 ایس ڈی پی اوز کے تقرر و تبادلے 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب شعیب دستگیرنے تین ایس ڈی پی اوز کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ڈی ایس پی عادل رشید کو مغل پورہ سرکل لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کر دیا گیا ریحان جمال کو ڈی ایس پی برکی تعینات کیا گیا جبکہ ڈی ایس پی برکی ظفر جاوید ملک کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن پنجاب برانچ 5میں تعینات کر دیا گیا۔ 

مزید :

علاقائی -