قصور، شہری لا کھو ں روپے نقد ی  دیگر سامان سے محروم

  قصور، شہری لا کھو ں روپے نقد ی  دیگر سامان سے محروم

  

قصور (بیورورپورٹ)ڈکیتی، را ہز نی اور چو ر ی کی وا ر دا تو ں میں ڈا کو ؤ ں نے گن پوا ئنٹ پر لا کھو ں روپے نقد ی مو با ئل فو ن مو ٹر سا ئیکلیں و غیر ہ چھین لیں۔ تفصیلا ت کے مطا بق پو لیس تھا نہ را جہ جنگ نے او را ڑ ہ کے نز دیک سے عبد الحا د ی سے نقد ی طلا ئی زیورا ت چھیننے وا لے ڈا کو ؤ ں کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا نتھو کی سے شکیل و غیر ہ تین ملز ما ن نے محمد علی کی تین بھینسیں چو ر ی کر لی ہیں پو لیس تھا نہ بی ڈو یژ ن قصور نے علی گڑ ھ کے رہا ئشی مز مل احمد کے گھر سے نقد ی سعو د ی ریا ل، پرا ئز با نڈ اور طلا ئی ز یورا ت چو ر ی کر نے والے نا معلو م چو ر و ں کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا پو لیس تھا نہ پھو لنگر نے جمبر خو ر د سے محمد اسحا ق کی دو کا ن سے 6لا کھ روپیہ روپے ما لیت کی سکر یپ چو ر ی کر نے والے آ صف و غیر ہ پا نچ ملز ما ن کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا ار شا د مو ٹر سا ئیکل پر مسلم ٹا ؤ ن الہ آ با د کے نز دیک جا رہا تھا کہ ڈا کو ؤ ں نے نقد ی مو با ئل فو ن مو ٹر سا ئیکل و غیر ہ چھین لی پو لیس مصر و ف کا روا ئی ہے۔

مزید :

علاقائی -