مسلم لیگ فنکشنل کا  اہم اجلاس آج ہوگا 

مسلم لیگ فنکشنل کا  اہم اجلاس آج ہوگا 

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدر سید صدرالدین شاہ راشدی کی خصوصی ہدایت پر کراچی زون رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس آج(جمعہ)فنکشنل لیگ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا ہے، اجلاس میں کراچی میں بننے والے نئی اضلاع سمیت دیگر اہم معاملات پر مشاورت کی جائے گی، اس حوالے سے پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندہ کے جنرل سیکرٹری سردار عبدالرحیم نے کہا کہ فنکشنل لیگ کراچی زون رابطہ کمیٹی کے آج ہونے والے اجلاس میں کراچی کی تنظیم سازی کراچی میں بننے والے نئی اضلاع کراچی کے شہریوں کے ساتھ کے الیکٹرک اور واٹر بورڈ کی زیادتیوں سمیت دیگر اہم معاملات پر مشاورت کی جائے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -