سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کے انتقال  پر مخدوم جاوید ہاشمی کا اظہار تعزیت

        سینیٹر میر حاصل خان بزنجو کے انتقال  پر مخدوم جاوید ہاشمی کا اظہار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) مخدوم جاوید ہاشمی نینیشنل پارٹی کے سینئر رہنما،سینیٹر میر حاصل خان بزنجوکے انتقال پر دکھ او ر(بقیہ نمبر40صفحہ7پر)
افسوس کا اظہار کیا ہے-   سوگواران سے دلی ہمدردی کااظہارمیر حاصل خان بزنجو سیاست میں مثبت روایات کے علمبردار اور وفاق کی علامت تھے -میرے ان سے ذاتی تعلقات تھے میر حاصل خان بزنجو کی سیاسی اور سماجی خدمات تادیر یادرکھی جائیں گی-مخدوم جاوید ہاشمی کی مرحوم حاصل خان بزنجو کی مغفرت اور سوگوارخاندان کے لئے صبر جمیل کی دعاکی۔
جاویدہاشمی