کالے یرقان سے متاثرہ  50سالہ شخص جاں بحق

  کالے یرقان سے متاثرہ  50سالہ شخص جاں بحق

  

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 50 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔تفصیل کے مطابق شاہنواز کالونی (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

کے رہائشی 50 سالہ جعفر حسین کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء  نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -