وہاڑی،نامعلوم افراد بچہ اٹھا کر فرار

  وہاڑی،نامعلوم افراد بچہ اٹھا کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)نواحی چکنمبر 37ڈبلیو بی میں نامعلوم افراد نء نومولود بچہ مبینہ طور پر اغواء کرلیا  تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کی حدود 37ڈبلیو بی میں 10 روز کا نومولود بچہ رومان نامعلوم افراد نے (بقیہ نمبر32صفحہ6پر)
مبینہ طور پر اغواء کر لیا جس پر بچے کے ورثاء محمد اسحاق و دیگر نے 15 پر کال کرکے وقوعہ کی اطلاع دی اور تھانہ صدر میں ملزمان کے خلاف کاروائی کی درخواست بھی گزاری لیکن تھانہ صدر پولیس نے تاحال کوئی کاروائی نہ کی ہے جس پر بچے کے ورثاء نے ڈی پی او وہاڑی احسان اللہ چوہان سے ملزمان کے خلاف کاروائی کر کے مغوی نومولود بچہ ریکور کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
فرار