پبی،ڈائریکٹ کنڈوں اور نا دہندگان کے خلا ف آپریشن 

پبی،ڈائریکٹ کنڈوں اور نا دہندگان کے خلا ف آپریشن 

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) پیسکوسب ڈویژن نمبر1 پبی بانڈہ نبی فیڈرڈاگئی جد ید اور اما نکوٹ فیڈر میں ڈائریکٹ کنڈوں اور نا دہندگان کے خلا ف ڈے نائٹ آ پریشن2افراد کو رنگے ہا تھوں ڈائریکٹ کنڈے لگا تے ہو ئے پکڑا او13 ر کئی ٹمپر میٹر  اور29 بند میٹرپکڑے جس کے خلاف متعلقہ تھا نہ میں مقد مات درج کئے تفصیلات کے مطابق ایس ای خیبر سر کل جا وید اقبال اور ایکسین نو شہرہ سٹی ڈویژن ذکریا زاہد کی ہدا یت پر احسان اللہ خان ایس ڈی او پیسکونمبر1 پبی نے ہمراہ ایل ایس شا د محمد ایل ایس حا جی ظا ہر اللہ چیئر مین گل باد شاہ اور دیگر ٹیم کے  بانڈہ نبی فیڈر کے وی اور اما نکوٹ فیڈر میں ڈائریکٹ کنڈوں اور نا دہندگان کے خلا ف نائٹ آ پریشن کے دوران اما نکوٹ فیڈر میں 2 افراد کو ڈائریکٹ کنڈے لگا ئے پکڑے 7سینگل فیز ٹمپر میٹرز پکڑے 5میٹروں کو بجلی پول پر لگا ئیں 14 میٹر بند پکڑے ایسی طرح با نڈہ نبی فیڈرمیں 6 سنگل فیز ٹمپر میٹر پکڑے 7 میٹر کو قر یبی پول پر شفٹ کئے اور 15 میٹر بند پکڑے کئی نا دہندگان کی بجلی کا ٹ دیں بجلی چوروں کے خلاف تھا نہ پبی میں مقد مات درج کئے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -