زکریا یونیورسٹی،داخلو ں کی آخری تاریخ میں 3ستمبر تک توسیع

   زکریا یونیورسٹی،داخلو ں کی آخری تاریخ میں 3ستمبر تک توسیع

  

ملتان (سٹاف رپورٹر)بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان نے انڈرگریجوایٹ پروگرامز /پوسٹ گریجوایٹ پروگرامز/ایم فل /ایم ایس /ایم ایس سی آنرز پروگرامز/پی ایچ ڈی پروگرامز فال 2020  اور انڈرگریجوایٹ انجینئرنگ پروگرامز انٹری 2020 کے تمام(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

 مضامین کے داخلوں میں توسیع کردی ہے اور داخلوں کی آخری تاریخ 24 اگست کی بجائے 3 ستمبر 2020 کر دی ہے. جبکہ ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلوں کے لئے ڈیپارٹمنٹل ٹیسٹ 26 اگست 2020 کی بجائے اب 7 ستمبر 2020 کو منعقد ہوں گے۔

توسیع

مزید :

ملتان صفحہ آخر -