بستی ملوک،محفل پر چھاپہ، ساؤنڈ  ایکٹ کی خلاف ورزی پر دولہا گرفتار

بستی ملوک،محفل پر چھاپہ، ساؤنڈ  ایکٹ کی خلاف ورزی پر دولہا گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 بستی ملوک(نمائندہ پاکستان)تھانہ بستی ملوک چوکی لاڑ کے علاقہ میں (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)
 گزشتہ رات ہونے والی شراب وشباب کی محفل پر ASIعرفان جٹ کی کاروائی دولہا محمدناصر ولد محمد اقبال پکھی وارکو گرفتار کرتے ہوئے حوالات میں بند کر دیا ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ بہودہ گانوں پر تیز آواز میں ساؤنڈ سسٹم چلا کر پورے علاقے کا سکون برباد کیا ہوا تھا جس پر پولیس نے کاروائی کی اور ساؤنڈ سسٹم سمیت دولہا کو بھی حوالات میں بند کیا۔
گرفتار