صادق آباد:مسلح افراد کا تاجر پر  تشدد، فائرنگ، علاقے میں خوف

  صادق آباد:مسلح افراد کا تاجر پر  تشدد، فائرنگ، علاقے میں خوف

  

 صادق آباد(نمائندہ خصوصی)مسلح کار سواروں نے سرعام جنرل (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

بس اسٹینڈ کے قریب زبردستی کار روک کر تاجر پر تشددکیاٹانگوں میں گولیاں مار دیں۔تاجر شدید زخمی،ہسپتال منتقل کردیا گیا،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز صاد ق آباد کے معروف تاجررضوان امین کو نیو بس اسٹینڈ کے قریب نامعلوم کار سواروں نے زبردستی روکنے کے بعدسڑک پر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر ٹانگوں پر گولیاں برسا دیں جس سے تاجر رضوان امین شدید زخمی ہو گیا زخمی تاجر کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے جب کہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی ہے۔

تشدد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -