بلیک لسٹ میں شامل مسافر ملتان  ائیر پورٹ سے گرفتار، تفتیش شروع

  بلیک لسٹ میں شامل مسافر ملتان  ائیر پورٹ سے گرفتار، تفتیش شروع

  

ملتان (وقائع نگار) ایف آئی اے ملتان نے بلیک لسٹ میں شامل ایک شخص کو ملتان ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا ہے جس کو (بقیہ نمبر22صفحہ6پر)

ایف ائی اے سرکل منتکل کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق شارجہ سے آنے والے مسافر کو ائیرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔جس کا نام  ریاض ہے۔ملزم کا نام ای سی ایل میں تھا۔مسافر ایک کیس میں پنجاب پولیس کو مطلوب تھا۔ ایف آئی اے نے مسافر کو ائیرپورٹ سے حراست میں لیکر تھانہ ایف آئی اے منتقل کردیا۔جہاں اس سے تفتیش شروع ہے۔

تفتیش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -