ملتان:سرچ آپریشن،40 مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار

      ملتان:سرچ آپریشن،40 مقدمات میں ملوث ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقائع نگار) پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)
نے سرچ آپریشن کے دوران سابقہ ریکارڈ  بدنام زمانہ منشیات کو چرس سمیت  گرفتار کرلیا ہے۔جسں کو قانونی کاروائی کیلئے متعلقہ  پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ملزم کا نام رضوان عرف پپو ہے۔جس پر 40 مقدمات درج ہیں۔اس مے حوالے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے   تھانہ جلیل آباد اور تھانہ دولت گیٹ کے مختلف علاقوں محلہ اسلام پورہ، چاہ تھلہ والا، محلہ رسول پورہ، محلہ کھوکھراں، محلہ شاہ شکور، اور خلاصی لائن میں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا ہے۔سرچ آپریشن کے دوران منشیات فروش اور غیر قانونی عارضی رہائش پذیر افراد کے خلاف کاروائی کی گئی۔جبکہ اس  دوران 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ 84 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔
گرفتار