نوشہرہ کو سرسبزوشاداب بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائینگے: اسٹیشن کمانڈر نذیر حسین 

  نوشہرہ کو سرسبزوشاداب بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائینگے: اسٹیشن ...

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)نوشہرہ  چھانی کو خوبصورت بنانے کے لئے کروڑوں روپے کے ترقیاتی کام پایا تکمیل تک پہنچائیں نوشہرہ کو سرسبز اور شاداب اور خوبصورت بنانے کے لئے کنٹونمنٹ بورڈ نوشہرہ کے تمام اسٹاف اپنی ڈیوٹی بخوبی انجام دے رہے ہیں ان خیالات کا اظہار نوشہرہ اسٹیشن کمانڈر نذیر حسین جناح باغ میں الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا گے نوشہرہ کینٹ میں کنٹونمنٹ بورڈ نوشہرہ کی طرف سے عوام کو سستا معیاری علاج معالجے کیلئے کروڑوں روپے سے نیا  اسپتال تعمیر کیا جا رہا ہے جس سے نوشہرہ کینٹ کے عوام کو ان کے دہلیز پر معیاری علاج میسر ہوگا اس کے علاوہ کنٹونمنٹ بورڈ نوشہرہ نینوشہرہ کینٹ کے عوام کیلئے معیاری تعلیم مہیا کرنے کے لیے اسکولوں کا جال بچھانے کا بی فیصلہ کیا ہے آخر میں اسٹیشن کمانڈر نذیر حسین کو ان کے شاندار خدمت پر کنٹونمنٹ بورڈ نے الوداعی پارٹی پیش کی  اس موقع پر کنٹونمنٹ بورڈ آفیسر چوہدری بابر حسین ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میررضااوزگان ڈی پی او نوشہرہ نجم الحسن ایس ایس پی آپریشن پیشاور منصور امان سابق ڈی پی او کاشف ذوالفقار کنٹونمنٹ بورڈ کے پریذیڈنٹ شاہد حسن خان ممبر کنٹونمنٹ بورڈ فیاض خان مشہور شخصیت طارق خان فوجی افسران کنٹونمنٹ بورڈ سٹاف اور خواتین نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -