جلبئی کے مہران خا ن اورپولیس چو کی جہا نگیرہ کے دواہلکا روں  کے در میان را ضی نا مہ ہو گیا 

  جلبئی کے مہران خا ن اورپولیس چو کی جہا نگیرہ کے دواہلکا روں  کے در میان را ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
تورڈھیر(نمائندہ خصوصی)تحصیل لاہورکے گاؤں جلبئی کے مہران خا ن اورپولیس چو کی جہا نگیرہ کے دواہلکا روں کے در میان را ضی نا مہ ہو گیا راضی نامہ کیلئے جر گہ کی تقریب گاؤں جلبئی میں ایک مسجد میں منعقد ہو ئی پولیس اہلکا روں نے موٹر سائیکل کا غذات نہ ہو نے پر شہری پر تشدد کیا تھا ڈی پی او نے اہلکا روں کے خلاف فوری کا ر وائی کی تھی اس سلسلے میں معلوم ہوا کہ مہرا ن ولدنعمان شاہ ساکن جلبئی گز شتہ د نوں مو ٹر سائیکل پر ایک مریض کولیکر لیجا رہا تھا کہ جہا نگیرہ چیک پو سٹ پر دو اہلکا روں نے مو ٹر سائیکل کا غذا ت نہ رکھنے پر مہرا ن پر تشدد کیا وا قعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او صوابی عمرا ن شاہدنے ملوث اہلکا روں کے خلاف فو ری کا ر وائی کی جس پر انکے خلاف محکما نہ کا ر وائی جا ری تھی کہ دو سری طرف مشران کے جر گہ کی کوششوں سے انکے در میان راضی نامہ کر دیا گیا را ضی کی تقریب بد ھ کے دن نما زعصر کے بعد جلبئی مسجد میں ہو ئی جس میں مفتی مو لا نا چا ند با چا، قاضی صا حب، مو لا نا معراج الحق، اور دیگر علما ء کرا م، جر گہ مشران  علا قے کے عما ئدین، ڈا کٹر فضل الٰہی، خا ن شیر، عا رف خا ن، ملک مصبا ح اللہ، فہد شاہ، حا جی انور سید، مسکین شاہ، سہیل انور عرف سنی اور دیگر مشران محکمہ پو لیس کے علا قائی افسران اور اہلکا ر شریک تھے اس مو قع پر جر گہ میں راضی نا مہ کرا نے کے بعد فریقین کو بغلگیر کر دیا گیااس مو قع پر معروف سیا سی شخصیت ڈا کٹر فضل الٰہی نے خطا ب کیا جنہوں نے جملہ افراد اور را ضی نا مے کے جملہ مشران کو خرا ج تحسین پیش کیا اور کہا کہ غلطی ہو نے کے بعد غلطی کر نے والااپنی غلطی تسلیم کر لے تو پھر معا ف کر نا افضل عمل ہو تا ہے اس مو قع پر SHO تھا نہ تورڈھیر افتخار شاہ نے بھی خطا ب کیا آ خر میں دعا مو لا نا مفتی چا ند با چا نے کی۔