ریشنلائزیشن کی آڑ میں اساتذہ تبادلے نامنظور، ایس ای  ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن

 ریشنلائزیشن کی آڑ میں اساتذہ تبادلے نامنظور، ایس ای  ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن

  

  ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ملتان(بقیہ نمبر13صفحہ6پر)

 کے رہنماؤں صدر رانا دلشاد علی‘رانا اسلم انجم‘محمد یونس خان‘راؤ ساجد مصطفی  نے کہا ہے کہ ریشنلائزیشن کی آڑ میں تبادلے اساتذہ کش ہیں‘حکومت پنجاب نے ریشنلائزیشن کی آڑ میں مردوخواتین اساتذہ کے غلط فاصلے ظاہر کر کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے برعکس گھر سے دور دراز علاقوں میں اساتذہ کی رضامندی کے بغیر جو تبادلے کئے ہیں‘ ان کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے اور جن سکولوں میں آسامیاں خالی ہیں‘ ان پر فوری بھرتی کی جائے۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -