امجد علی کو آل پا کستان ہا ئیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین ریو نیو کے جی ایس منتخب

 امجد علی کو آل پا کستان ہا ئیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین ریو نیو کے جی ایس منتخب

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) امجد علی کو آل پا کستان ہا ئیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین ریو نیوکا صو با ئی جنرل سیکر ٹری منتحب کیا صو با ئی چیئر مین آل پا کستان ہا ئیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین خیبر پختونخوا حا جی اقبال  نے اس فیصلے کا نو ٹیفکیشن جا ری کی تفصیلات کے مطابق آل پا کستان ہا ئیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین ریو نیو خیبر پختو نخوا کا اجلاس واپڈا یو نین ٹاور میں زیر صدارت آل پا کستان ہا ئیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین ریو نیو کے صو با ئی چیئر مین حا جی قیوم منعقد ہوا جس میں صو بہ بھر کے ریو نیو آفس کے چیئر مینوں نے شر کت کی اجلاس میں اتفاق را ئے سے عا صم ریاض چیئر مین ریو نیو خیبر پختونخوا نے امجد علی آر او چیئر مین نو شہرہ کو صو با ئی جنرل سیکر ٹری آل پا کستان ہا ئیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین ریو نیو خیبر پختو نخوا منتخب کیا اس فیصلے کا نو ٹیفکیشن آل پا کستان ہا ئیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین خیبر پختونخوا حا جی اقبال جاری کیا اس موقع پر نو منتخب صو با ئی جنرل سیکر ٹر ی  آل پا کستان ہا ئیڈرو الیکٹرک لیبر یو نین ریو نیوخیبر پختو نخوا امجد علی نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ سا تھیوں نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا اس پر تمام سا تھیوں کا شکر گزار ہوں انہوں نے کہا کہ واپڈا کے محنت کشوں کے حقوق کے لئے بھر پور جدو جہد کر ونگا اور تمام سا تھیوں سے مل کر واپڈا کی تر قی اور ریکوری مز ید بہتر کر نے کے لئے کو شان رہونگا 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -