اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ کی  کارروائی،متعدد سکول سیل 

اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ کی  کارروائی،متعدد سکول سیل 

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)صوبای حکومت کی احکامات کی خلاف ورزی پر پرایوٹ سکول کھولنے پر ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر ضا اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ ڈاکٹر سمن عباس بہمراہ اے سی یو ٹی کی کاروای۔اس ضمن میں ایسٹ سکول اور اقرا پبلک سکول جہانگیرہ کو کھلا پانے پر سیل کر دیا۔اسکے ساتھ ساتھ مختلف بیکرز کے کچنز کی انسپکشن کی گی۔ اور ضروری ہدایت جاری کئیں۔مزید براں کیٹگری ڈی ہسپتال کا بھی معائنہ کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -