جماعت اسلامی سندھ کی  مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب 

جماعت اسلامی سندھ کی  مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب 

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی نے نو منتخب مجلس شوریٰ کا اجلاس 22 اگست کو سہ پہر ساڑھے 3 بجے قباء آڈیٹوریم میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں نو منتخب ارکان کا حلف سندھ کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر دعوتی تنظیمی امورکا جائزہ اور آئندہ کی منصوبہ بندی کی جائے گی۔

مزید :

صفحہ اول -