شاہ محمود قریشی کا دو روزہ سر کاری دورے پرچین پہنچنے پر پرتپاک استقبال  

شاہ محمود قریشی کا دو روزہ سر کاری دورے پرچین پہنچنے پر پرتپاک استقبال  

  

 اسلام آباد (این این آئی)  وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا دو روزہ سر کاری دورے پرچین پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ جمعرات کو وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر چین پہنچے تو حنان ہوائی اڈے پر چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق، چین کی وزارتِ خارجہ کے اعلی حکام اور پاکستان سفارت خانے میں تعینات افسران نے وزیر خارجہ کا پرتپاک استقبال کیا۔

  شاہ محمود قریشی

مزید :

صفحہ اول -