مریم نواز کی گاڑی کو گولی لگنے کے بیانات پر پنجاب پولیس کا موقف بھی آگیا

مریم نواز کی گاڑی کو گولی لگنے کے بیانات پر پنجاب پولیس کا موقف بھی آگیا
مریم نواز کی گاڑی کو گولی لگنے کے بیانات پر پنجاب پولیس کا موقف بھی آگیا

  

لاہور (ویب ڈیسک)آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے کہا ہے نیب آفس کے باہر جھگڑے کے دوران مریم نوازکی گاڑی کو گولی لگنے کے شواہد نہیں ملے،کسی سیاسی جماعت کیخلاف نہیں مگرقانون ہاتھ میں لینےوالوں کیخلاف ایکشن ضرورہوگا۔ آئی جی پنجاب نے میڈیا اور دیگر کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نیب آفس کے باہر جھگڑے کے دوران مریم نواز کی گاڑی کو گولی لگنے کے شواہد نہیں مل۔ آئی جی شعیب دستگیر نے کہا کہ پولیس کسی سیاسی جماعت کیخلاف نہیں،جو قانون ہاتھ میں لے گا اس کیخلاف ایکشن ہوگا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -