پاکستانی عوام کے لیے موجود دور میں سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ سروے میں ایسا انکشاف کہ آپ بھی اتفاق کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

پاکستانی عوام کے لیے موجود دور میں سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ سروے میں ایسا ...
پاکستانی عوام کے لیے موجود دور میں سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے؟ سروے میں ایسا انکشاف کہ آپ بھی اتفاق کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانی عوام کے لیے موجود دور میں سب سے بڑا مسئلہ بے روزگاری ہے۔پلس کنسلٹنٹ کے سروے میں 50 فیصد افراد نے اپنی رائے دیتے ہوئے بے روزگاری کو سب سے بڑا مسئلہ قرار دیا۔سروے کے مطابق 21 فیصد نے مہنگائی تو 17 فیصد نے کرپشن کو پاکستان کے اہم مسائل میں شمار کیا۔

ان مسائل کا حل کس کے پاس ہے؟ انسٹی ٹیو ٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ کے سوال پر 28 فیصد افراد نے پہلی چوائس شہباز شریف کو قرار دیا۔اسی سوال کے جواب میں 23 فیصد افراد نے موجودہ وزیر اعظم عمران خان پر بھروسہ کیا۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -