موڈیزنے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی 

موڈیزنے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )موڈیز نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں کہا گیاہے کہ مہنگائی کی شرح 6.5 فیصد رہنے کا امکان ہے ۔

موڈیز نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں کہا گیاہے کہ مالی سال 2021 میں معاشی ترقی کی شرح 1.3فیصدرہنے ، بے روزگاری کا تناسب 8 فیصد رہنے کا امکان ہے ۔ رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ جاری کھاتوں کاخسارہ جی ڈی پی کے 1.6 فیصد رہنے ، تجارتی خسارہ جی ڈی پی کے 7.2 فیصد رہنے ،قرضوں کا جی ڈی پی سے تناسب 91.4 فیصد رہنے اور مہنگائی کی شرح 6.5 فیصد رہنے کا امکان ہے ۔

مزید :

قومی -