چینی صدر نے پاکستانی سیاسی جماعتوں کا شکریہ ادا کردیا 

چینی صدر نے پاکستانی سیاسی جماعتوں کا شکریہ ادا کردیا 
چینی صدر نے پاکستانی سیاسی جماعتوں کا شکریہ ادا کردیا 

  

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) چین کے صدر شی جن پنگ نے سی پیک کو بی آر آئی کا اہم منصوبہ قرار دے دیا ہے۔ہم نیوز کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے سی پیک پر پاکستان اور چین کی سیاسی جماعتوں کے درمیان کامیاب مکالمے پر تشکر کا اظہار کیا ہے۔چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات کی مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعمیر و ترقی نے مشترکہ مستقبل کے سفر کو آگے بڑھایا ہے۔

مزید :

قومی -