کراچی میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت اور گہرائی کتنی تھی ؟ جانئے 

کراچی میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت اور گہرائی کتنی تھی ؟ جانئے 
کراچی میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت اور گہرائی کتنی تھی ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کا مرکز 15کلومیٹر گہرائی میں تھا ۔شہر قائد میں زلزلے کے جھٹکوں کے بعد ریسکیو اداروں اور ہسپتالوں کو الرٹ کر دیا گیاہے تاہم ابھی تک کسی قسم کے نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے عمارتوں سے باہر نکل آئے ۔