ادبی وثقافتی سرگرمیوں میں اضافہ ضروری ہے، شازیہ خشک

ادبی وثقافتی سرگرمیوں میں اضافہ ضروری ہے، شازیہ خشک

  

کراچی(آئی پی این )ممتاز گلوکارہ شازیہ خشک نے کہا کہ موجودہ حالات میں فنوں لطیفہ،ادبی اور ثقافتی سرگرمیوں میں اضافہ ضروری ہے تاکہ عوام اور خاص طور سے فیملیز کو مل بیٹھنے کاموقع میسر آسکے، یہ بات انھوں ایک خصوصی ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

شازیہ خشک کا کہناتھا کہ 14مختلف زبانوں میں گائیکی کا تجربہ ہونے کے باوجود جب سندھی اور سرائیکی میں پرفارم کرکے خوشی ہوتی ہے۔گی۔

مزید :

کلچر -