اداکاری میری پہلی محبت ہے،بالی وڈ اداکار ہ سلینا گومز

اداکاری میری پہلی محبت ہے،بالی وڈ اداکار ہ سلینا گومز

  

ممبئی (اے این این) بالی ووڈ اداکارہ سلینا گومز نے کہا ہے کہ اداکاری میری پہلی محبت ہے۔ خوش قسمت ہوں کہ اپنی پرفارمنس کے بل پر انٹرٹینمنٹ کی دنیا پر چھا گئی ہوں۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ اداکاری میری پہلی محبت ہے۔ شروع شروع میں میوزک چھوڑناچاہتی تھی لیکنشاید اب ایسا کبھی نہ ہو۔

مزید :

کلچر -