اداکار فخری احمد کی 18ویں برسی منائی گئی

اداکار فخری احمد کی 18ویں برسی منائی گئی

  

لاہور ( این این آئی) ٹی وی اور اسٹیج کے سینئر اداکار فخری احمد کی 18ویں برسی منائی گئی ۔ فخری احمد نے پی ٹی وی پر متعدد ڈرامہ سیریلز کرنے کے ساتھ بے شمار اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ شوبز میں انہیں ”تایا“ کے نام سے پکارا جاتا تھا ۔ وہ 20دسمبر 1995ءکو اس دنیا فانی سے رخصت ہو گے ۔

مزید :

کلچر -