آر ڈی بیکا گانا ”ڈیڈی دا کیش“ مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم

آر ڈی بیکا گانا ”ڈیڈی دا کیش“ مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم

  

لاہور(فلم رپورٹر)برطانیہ کا بین الااقوامی بھنگڑا بینڈ کے گیت”ڈیڈی دا کیش“نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے ہیں۔اس وقت یہ گانا ٹاپ ٹین چارٹ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوچکا ہے۔موسیقی کے حلقوں کے مطابق اس گانے نےمقبولیت میں آر ڈی بی کے گانے ”بلو نی تیرا لال گھگرا“کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

مزید :

کلچر -