فیضان پیرزادہ مرحوم کی پہلی برسی آج منائی جائے گی

فیضان پیرزادہ مرحوم کی پہلی برسی آج منائی جائے گی

  

لاہور(آن لائن)تھیٹر کے معروف ڈائریکٹر اور پروڈیوسر فیضان پیر زادہ مرحوم کی پہلی برسی آج ہفتہ کو منائی جائے گی ۔اس حوالے سے پیرزادہ فیملی قرآن خوانی کا اہتمام کرے گی۔

مزید :

کلچر -