رفیع پیر تھیٹر کے زیر اہتمام فلم فیسٹیول شروع ہوگیا

رفیع پیر تھیٹر کے زیر اہتمام فلم فیسٹیول شروع ہوگیا

  

لاہور(آن لائن)رفیع ہیر تھیٹر ورکشاپ کے زیر اہتمام سہ روزہ فلم فیسٹیول الحمرا میں شروع ہوگیا ہے ۔فیسٹیول میں 65 ڈاکومنٹری ’شارٹ اور فیچر فلمیں دکھائی جائیں گی ۔

مزید :

کلچر -