کترینہ کیف کی خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر حاضری
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر حاضری دی اور اپنی فلم دھوم تھری کی کامیابی کے لئے دعا کی ۔کترینہ کیف نے اس موقع پر درگاہ پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔