عالمی کنونشن کے تحت خشکی میں گھرے افغانستان کو راستہ دینے کے پابند ہیں ،شاہد حسین

عالمی کنونشن کے تحت خشکی میں گھرے افغانستان کو راستہ دینے کے پابند ہیں ،شاہد ...

  

لاہور(خصوصی رپورٹ) ایف بی آر کے ترجمان شاہد حسین نے کہا ہے کہ عالمی کنونشن کے تحت خشکی میں گھرے ہوئے ہمسائے افغانستان کو راستہ دینے کا پابند ہیں ، نیٹو سپلائی پر کوئی ٹیکس وصول نہیں کر ر ہے ، یہ بات انہوں نے نجی چینل سے بات کرتے ہوئے کہی ۔ دوسری طرف بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کولیشن سپورٹ فنڈ کے علاوہ گراونڈ لائنز آف کمیونیکیشن معاہدے کے تحت ہر نیٹو کنٹینر پر اٹھارہ سو ڈالر فیس وصول کرتا ہے جو انفراسٹرکچر کو پہنچنے والے نقصانات کی مد میں وصول کی جاتی ہے۔ عالمی مالیاتی اداروں سے ملنے والی مالی امداد اور قرضوں کا انحصار بھی امریکا سے بہتر تعلقات پر ہے۔

شاہد حسین

مزید :

صفحہ آخر -