مائےکل کلارک اور شےن واٹسن کے تعلقات معمول پر آنا شروع ہو گئے

مائےکل کلارک اور شےن واٹسن کے تعلقات معمول پر آنا شروع ہو گئے

  

 مےلبورن (اے اےن اےن ) آسٹرےلوی کرکٹ ٹےم کے کپتان مائےکل کلارک اور شےن واٹسن کے تعلقات معمول پر آنا شروع ہو گئے ۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے آسٹرےلوی کرکٹ ٹےم کے کپتان مائےکل کلارک نے شےن واٹسن کی ٹےم سپرٹ کی تعرےف کی اور انہےں نوجوان کھلاڑےوں کے لئے مثال قرار دےا ہے۔ انہوںنے کہاکہ شےن واٹسن نے ہمےشہ آسٹرےلوی ٹےم کو ترجےح بنےادوں پر رکھا اور ہم یہی کچھ ٹےم مےں چاہتے ہےںاور ہر کھلاڑی کی یہی سوچ ہونی چاہیے۔ انہوںنے کہاکہ انگلےنڈ کے خلاف پرتھ مےں کھےلے جانے والے تےسرے ٹےسٹ مےچ کی دوسری اننگز مےں واٹسن نے 40 گیندوں پر 73 رنز سکور کئے۔ اس کے بعد انہوںنے اپنی سنچری سکور کی جس کی جتنی بھی تعرےف کی جائے کم ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -