راﺅنڈر برین مارون اور کرس اوڈ کل اپنی سالگرہ منائیں گے

راﺅنڈر برین مارون اور کرس اوڈ کل اپنی سالگرہ منائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لندن (اے اےن اےن ) کرکٹ کی دنےا کے دو سابق کھلاڑی (کل )اتوار کو اپنی اپنی سالگرہ منائےں گے ۔ ان کھلاڑےوں مےں جنوبی افرےقہ کے سابق آل راﺅنڈر برےن مارون اور انگلےنڈ کے کرس اوڈ شامل ہےں۔ جنوبی افرےقہ کے برےن مارون 22 دسمبر 1963 کو پےدا ہوئے اور وہ اپنی 50 وےں سالگرہ منائےں گے ۔ انہوںنے جنوبی افرےقہ کی جانب سے 38 ٹےسٹ،78 اےک روزہ مےچز کھےلے ۔ دوسری جانب انگلےنڈ کے سابق آا راﺅنڈر کرس اووڈ 22 دسمبر 1948 مےں پےدا ہوئے اور وہ اپنی 65 وےں سالگرہ منائےں گے۔ کرس نے انگلےنڈ کی جانب سے 46 ٹےسٹ مےچز کھےلے۔
 جس مےں انہوںنے 845 رنز اور 143 وکٹےں حاصل کےں ۔ 32 اےک روزہ مےچز مےں انہوںنے 338 رنز اور 45 وکٹےں اپنے نام کےں ۔