ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کا انعقاد خطرے سے دوچار

ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کا انعقاد خطرے سے دوچار

  

لندن (آئی اےن پی) 2017 ءورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ کاانعقادخطرے سے دوچار ہوگیا ہے کیونکہ منتظمین اس ایونٹ کے انعقاد کےلئے کسی بھی متفقہ فیصلے پر نہیں پہنچ سکے اورٹیسٹ کرکٹ کی گرتے ہوئے معیار کے پیش نظر براڈ کاسٹرز اوراسپانسرزنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے انعقادکےلئے پرامید ہے۔آئی سی سی کے مطابق2017 ورلڈٹیسٹ چیمپیئن شپ کاطے شدہ شیڈول کے مطابق انعقاد کیا جائے گا جس میں ٹیسٹ رینکنگ میں صرف چار ٹاپ ٹیمیں حصہ لیں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -