ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر آسٹریلوی سائیکلسٹ مائیکل راجرز عارضی طور پر معطل

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر آسٹریلوی سائیکلسٹ مائیکل راجرز عارضی طور پر معطل

  

سڈنی(آئی اےن پی) آسٹریلین سائیکلسٹ مائیکل راجرز کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث عارضی طور پر معطل کر دیا گیا۔ سائیکلنگ کی ورلڈ گورننگ باڈی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق مائیکل راجرز کے نمونوں میں غیر معنوعہ ادویات پائی گئی ہیں جو کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے،ہم نے ابتدائی طور پر انہیں اگلی سماعت تک عارضی طور پر معطل کیا ہے تاہم انہیں مزید سزا بھی دی جاسکتی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -