تین روزہ انٹر رےجن ڈےپارٹمنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹےم لاہور شالےمار کے اعزاز مےں تقرےب آج ہو گی

تین روزہ انٹر رےجن ڈےپارٹمنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹےم لاہور شالےمار کے ...

  

لاہور(اے اےن اےن) انٹر رےجن ڈےپارٹمنٹ تےن روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹےم لاہور شالےمار کے اعزاز مےں شاندار تقرےب (آج) ہفتے کو اےل سی سی اے گراونڈ مےں منعقد ہو گی۔ تقرےب مےں لاہور شالےمار ٹےم کے کھلاڑی اور آفےشلز کو نقد انعامات اور تعرےفی اسناد دی جائےں گی اس کے علاوہ ٹےم اور لاہور کرکٹ کلبز کے لےے ظہرانے کا بھی انتظام کےا گےا ہے۔ ترجمان کے مطابق تمام مہمانوں کو دعوت نامے جاری کر دےے گئے ہےں۔ اےزد حسےن سےد عبوری کمےٹی اےل سی سی اے کے چےرمےن مہمان خصوصی ہوں گے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -