آئرش کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈین ڈومیسٹک مقابلوں میں شرکت کرے گی

آئرش کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈین ڈومیسٹک مقابلوں میں شرکت کرے گی

  

ڈبلن(آئی اےن پی)آئر لینڈ نے ویسٹ انڈیز کی طرف سے ڈومیسٹک ایک روزہ کرکٹ مقابلوں میں شرکت کا دعوت نامہ قبول کر لیا۔ یہ ڈومیسٹک 50اوورز مقابلے جنوری سے فروری کے وسط تک جاری رہیں گے۔ ٹورنامنٹ ٹرینڈاڈ اینڈ ٹوباگومیں ہوگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -