کھلاڑیوں کی عمر میں جعل سازی ، گنگولی کے2کوچنگ سینٹرزپر ایک سال کی پابندی

کھلاڑیوں کی عمر میں جعل سازی ، گنگولی کے2کوچنگ سینٹرزپر ایک سال کی پابندی

  

کولکتہ(آئی اےن پی) کھلاڑیوں کی عمر میں جعل سازی کرنے کا مجرم پائے جانے کے بعد سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی اور بنگال کے سابق کپتان سبرن بنرجی کے دو کرکٹ کوچنگ سینٹروں سمیت 13 سینٹرز پر بنگال کرکٹ فیڈریشن نے ایک سال کی پابندی لگا دی۔عمر کے کرکٹ ٹورنامنٹ میں عمر کو لے کر چل رہی جعل سازی کے خلاف سخت رویہ اپناتے ہوئے کیب نے اپنی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں 42 کھلاڑیوں پر بھی دو سال کی پابندی لگانے کا فیصلہ کیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -